جہازرانوں کے لئے ویزہ آپکو زیادہ سے زیادہ پانچ دن شینگن علاقے میں رہنے کی اجازت دیتا ہے اس سے پہلے کہ آپ شینگن علاقے کی حدود سے باہر چلے جائیں ۔
محترم درخواست دہندگان، ایجنٹس اور نمائندگان، نظر ثانی شدہ ویزا فیس اور سروس چارجز لاگو ہیں:
ویزہ فیس پاکستانی روپوں میں | ویزہ کی قسم |
---|---|
جہاز رانوں کیلۓ ٹرانزٹ ویزہ | 27,740/- |
چھ سال سےکم عمر بچوں کیلۓ مختصر مدتی ویزا کی درخواست | مفت |
چھے سے بارہ سال تک کے بچوں کےلۓ | 13,870/- |
اوپر درج شدہ ویزہ کی فیس صرف نقد ادا کی جائے گی ۔
نوٹ : ایک بچے کے لئے ویزا فیس کی چھوٹ صرف مختصر مدت کے زمرے میں قابل عمل ہے اگر درخواست جمع کراتے وقت بچے کی عمر 6 سال سے کم ہے ۔
'یہ فیس کبھی بھی بغیر نوٹس تبدیل ہو سکتی ہے۔'
BLS انٹرنیشنل خدمات کی قیمت
ہسپانوی ویزہ درخواست مرکز میں درخواست دہندہ سے -/ 5,209 روپے کا سروس چارج لگایا جائے گا (بشمول 15 فیصد سروس ٹیکس اور تعلیمی سیس) ۔ چھے سال سے کم عمر بچے سروس چارج سے مستثنی ہیں ۔
نوٹ کیجۓ؛ :
نوٹ : ہمیں افسوس ہے کہ ہم ان تقاضوں کو پورا نہ کرنے والی تصاویر کو قبول نہیں کر سکتے ۔
براۓ مہربانی اپنی ایک حالیہ تصویر ( زیادہ سے زیادہ 6 ماہ پرانی ) فراہم کریں جسے پہلے پاسپورٹ کیلۓ استعمال نہیں کیا گیا ۔ تصویر رنگدار ہونی چاہئے اور ؛
نوٹ: براہ کرم مندرجہ بالا ہدایات پراحتیاط سے عمل کریں ۔ اگر ان تقاضوں کو مد نظر نہ رکھا گیا تو آپ کی درخواست نامکمل تصور کی جائے گی ۔ ان ضروریات کو پورا کرنے کیلۓ ہمارے مرکز میں تصویر کی سہولت دستیاب ہے ۔
سپین ویزا درخواست مرکز میں قبول درخواستیں سپین کے سفارت خانے میں اگلے کام کے دن پر پیش کی جائیں گی ۔ ایک بار درخواست پیش کر دی گئی تو درخواست گزار سے مزید اسی کی تائید میں اضافی دستاویزات کی درخواست کی جا سکتی ہے ۔ اسپین کے سفارت خانے کی طرف سے موصول ہدایات کے مطابق براہ مہربانی نوٹ کریں کہ درخواست کے متعلق فیصلے کا کم از کم وقت ( کیس سے کیس کی بنیاد پر تاخیر ہو سکتی ہے ) 15 دن ہے ۔
تمام درخواستیں سفر کی مجوزہ تاریخ سسے کم از کم 15 دن پہلے پیش کیی جانی چاہئیں تاکہ درخواست کی بابت کسی بھی فیصلے کی غیرمتوقع تاخیر ک سد باب ہو سکے ۔
برائے مہربانی نوٹ کریں ، سیٹلائٹ مرکز میں جمع کرائی گئی درخواست کو اسلام آباد / لاہور / کراچی جاتے ہوئے راستے میں 72-48 گھنٹے تک لگ سکتے ہیں ۔ سیٹلائٹ مراکز سے موصول ہونے والی تمام درخواستیں اگلے کام کے دن پر سفارتخانے بھیجی جائیں گی ۔
درخواست کے متعلق فیصلے کا وقتBLS انٹرنیشنل سروسز میں درخواست جمع کرانے کی تاریخ کو چھوڑ کر شروع ہو گا ۔
درخواست دہندگان جو اپنی درخواست پر جلد فیصلہ چاہتے ہیں انہیں اعلان فارم.بھرنا ہو گا ۔
ویزا درخواست فارم ( انگریزی زبان ) ۔
ویزا درخواست فارم ( ہسپانوی زبان ) ۔
ویزا کی درخواست کے مرکز میں جمع کرائی گئی تمام درخواستیں انگریزی / ہسپانوی درخواست فارم پر ہونی چاہیئں ۔
براۓ مہربانی نوٹ کریں ؛
فارم PDF کی شکل میں ہیں
آپ کو اس فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ایک " ایڈوب ایکروبیٹ ریڈر " کی ضرورت ہوگی ۔
ایڈوب ایکروبیٹ ریڈر حاصل کیجۓ ۔
درخواست فارم حاصل کرنے کیلۓ ؛
یا