سپین کےویزہ کے لئے درخواست پاکستان میں pakistan flag
ہمیں فالو کریں۔
  • facebook icon
  • instagram icon
  • twitter icon
  • linkedin-in icon
inner banner

گم یا چوری شدہ ہسپانوی شناخت کارڈ کیلۓ ویزہ

مجموعی جائزہ

اگر آپ ایک مختصر مدت ( 90 دن سے کم ) کے لئے اسپین کا دورہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو ایک مختصر مدت ویزا حاصل کرنا ضروری ہے ۔

ویزہ کی فیس

محترم درخواست دہندگان، ایجنٹس اور نمائندگان، نظر ثانی شدہ ویزا فیس اور سروس چارجز لاگو ہیں:

ویزہ فیس پاکستانی روپوں میں ویزہ کی قسم
گم یا چوری شدہ ہسپانوی شناخت کارڈ کیلۓ ویزہ 26,173.00
چھ سال سےکم عمر بچوں کیلۓ مختصر مدتی ویزا کی درخواست مفت
چھے سے بارہ سال تک کے بچوں کےلۓ 13,086.00

نوٹ کیجۓ؛:

  • صرف شریک حیات، والدین یا EEA / یورپی یونین کے شہریوں کے بچے ، جو ان کے ساتھ سفر کر رہے ہیں یا انکے لۓ سپین جا رہے ہوں ، ویزہ فیس کی ادائیگی سے مستثنی ہیں ۔
  • ویزہ فیس پاکستانی روپیہ میں موجودہ شرح تبادلہ پر لاگو ہے ۔ یہ شرح تبادلہ کبھی بھی بغیر نوٹس تبدیل ہو سکتی ہے۔
  • فیس ناقابل واپسی ہے

یہ فیس کبھی بھی بغیر نوٹس تبدیل ہو سکتی ہے۔

BLS انٹرنیشنل سروس چارج

ہسپانوی ویزہ درخواست مرکز میں درخواست دہندہ سے -/ 4,915.00 روپے کا سروس چارج لگایا جائے گا (بشمول 15 فیصد سروس ٹیکس اور تعلیمی سیس)۔ چھے سال سے کم عمر بچے سروس چارج سے مستثنی ہیں ۔

درکار کاغزات

"چیک لسٹ"

گم یا چوری شدہ ہسپانوی شناخت کارڈ کیلۓ ویزہکے لئے ضروری دستاویزات کے متعلق معلومات

تصویر کی خصوصیات

photo requirement

نوٹ : ہمیں افسوس ہے کہ ہم ان تقاضوں کو پورا نہ کرنے والی تصاویر کو قبول نہیں کر سکتے ۔

براۓ مہربانی اپنی ایک حالیہ تصویر ( زیادہ سے زیادہ 6 ماہ پرانی ) فراہم کریں جسے پہلے پاسپورٹ کیلۓ استعمال نہیں کیا گیا ۔ تصویر رنگدار ہونی چاہئے اور ؛

  • سفید پس منظر میں لی گئ ہو تاکہ خدوخال واضح ہوں اور پس منظر کے برعکس نظر آءیں ۔
  • صاف شفاف ہو ، چہرہ مکمل سامنے ہو اور آگے دینے کے قابل ہو ۔
  • عام فوٹو گرافی کے کاغذ کا پرنٹ ( کیمرا پرنٹ ) ۔
  • بغیر مسکراہٹ کے مکمل چہرہ جس پر نہ عینک ہو اور کوئ ٹوپی یا ہیٹ یا کوئ اور چیز جو سر ڈھکے سواۓ کسی مزھبی عقیدے کی وجہ سے ۔
  • براہ کرم ، تصویر کو ویزہ درخواست فارم پر چسپاں کیجۓ ۔

نوٹ: براہ کرم مندرجہ بالا ہدایات پراحتیاط سے عمل کریں ۔ اگر ان تقاضوں کو مد نظر نہ رکھا گیا تو آپ کی درخواست نامکمل تصور کی جائے گی ۔ ان ضروریات کو پورا کرنے کیلۓ ہمارے مرکز میں تصویر کی سہولت دستیاب ہے ۔

درخواست کیلۓ درکار وقت

سپین ویزا درخواست مرکز میں قبول درخواستیں سپین کے سفارت خانے میں اگلے کام کے دن پر پیش کی جائیں گی ۔ ایک بار درخواست پیش کر دی گئی تو درخواست گزار سے مزید اسی کی تائید میں اضافی دستاویزات کی درخواست کی جا سکتی ہے ۔ اسپین کے سفارت خانے کی طرف سے موصول ہدایات کے مطابق براہ مہربانی نوٹ کریں کہ درخواست کے متعلق فیصلے کا کم از کم وقت ( کیس سے کیس کی بنیاد پر تاخیر ہو سکتی ہے ) 15 دن ہے ۔

تمام درخواستیں سفر کی مجوزہ تاریخ سسے کم از کم 15 دن پہلے پیش کیی جانی چاہئیں تاکہ درخواست کی بابت کسی بھی فیصلے کی غیرمتوقع تاخیر ک سد باب ہو سکے ۔

برائے مہربانی نوٹ کریں ، سیٹلائٹ مرکز میں جمع کرائی گئی درخواست کو اسلام آباد / لاہور / کراچی جاتے ہوئے راستے میں 72-48 گھنٹے تک لگ سکتے ہیں ۔ سیٹلائٹ مراکز سے موصول ہونے والی تمام درخواستیں اگلے کام کے دن پر سفارتخانے بھیجی جائیں گی ۔

درخواست کے متعلق فیصلے کا وقتBLS انٹرنیشنل سروسز میں درخواست جمع کرانے کی تاریخ کو چھوڑ کر شروع ہو گا ۔

درخواست دہندگان جو اپنی درخواست پر جلد فیصلہ چاہتے ہیں انہیں اعلان فارم.بھرنا ہو گا ۔

فارم حاصل کیجۓ

ویزا درخواست فارم ( انگریزی زبان ) ۔

ویزا درخواست فارم ( ہسپانوی زبان ) ۔

ویزا کی درخواست کے مرکز میں جمع کرائی گئی تمام درخواستیں انگریزی / ہسپانوی درخواست فارم پر ہونی چاہیئں ۔

براۓ مہربانی نوٹ کریں ؛

فارم PDF کی شکل میں ہیں

آپ کو اس فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ایک " ایڈوب ایکروبیٹ ریڈر " کی ضرورت ہوگی ۔

Adobe Acrobat Reader

ایڈوب ایکروبیٹ ریڈر حاصل کیجۓ ۔

درخواست فارم حاصل کرنے کیلۓ ؛

  • اوپر دۓ گۓ لنک پر کلک کیجۓ
  • جب فارم کھلے ، اپنے کمپیوٹر پر فارم کو " سیو " کریں

یا

  • مطلوبہ لنک پر اپنے ماؤس پر دائیاں بٹن دبائیں
  • فہرست میں سے ھدف محفوظ کو چنیں
  • اپنے کمپیوٹر پر فارم کو " سیو " کریں