Ans: ویزہ ایک اجازت نامہ ہے کسی بھی شخص کیلۓ کسی دوسرے ملک کی حکومت کے نمائندے کی طرف سے جہاں کا وہ رہائشی نہیں کہ اس ملک کی حدود میں داخل ہو سکے البتہ امیگریشن قوانین لاگو ہونگے ۔
Ans: آپ کی قومیت کی بنیاد پر ، مزید دیکھۓ سپین کا سفر کرنے کے لئے آپ کو ویزہ کی ضرورت ہوتی ہے یا نہیں ، اس ویب سائٹ پر ؛ https://pak.blsspainvisa.com/
Ans: جی ہاں ۔ ایک بار آپ شینگن علاقے میں داخل ہو جائیں تو سنگل انٹری ویزہ آپ کو متعدد بار شینگن علاقے میں داخلے کی اجازت دیتا ہے ۔ تاہم، اس ویزے کا حامل فرد ایک بار شینگن علاقے کو چھوڑ دے ، تو اسے دوبارہ ایک نئے ویزہ ضرورت ہو گی ۔۔
Ans: اگر آپ سپین ویزہ درخواست مرکز میں شینگن ویزا کے لئے درخواست دینے کا ارادہ رکھتے ہیں تو، آپ کی اہم منزل اور شینگن ریاستوں میں قیام کی زیادہ سے زیادہ مدت سپین میں ہونا ضروری ہے ۔ آپ کو اس بات کی حمایت میں ثبوت فراہم کرنا ہوں گے کہ سپین ؛
Ans: پاکستان میں سپین کا سفارت خانہ اور اسلام آباد میں سپین کے قونصلیٹ جنرل شینگن ویزہ براۓ سپین جاری کرتا ہے جسکی وجہ سے ویزہ ا حامل فرد شینگن علاقے کے اندر سفر کر سکتا ہے ۔ ہسپانوی قونصلیٹ کی طرف سے جاری کردہ ویزہ تمام 24 شینگن ممالک تک رسائی فراہم کرتا ہے ۔ اگر درخواست دہندہ مختلف شینگن ممالک کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ، ایسی صورت میں سفر کی پوری مدت کے لئے متعلقہ ویزے جاری کرنے کا ذمہ دار ملک ، جس میں دیگر شینگن ممالک بھی شامل ہوں ، درج ذیل ترتیب سے مقرر ہو گا ؛
Ans: BLSانٹرنیشنل پاکستان میں سپین کے سفارت خانے اور اسلام آباد میں سپین کے قونصل جنرل کیلۓ باہر سے چنا گیا ایک شریک ادارہ ہے ۔ BLS انٹرنیشنل کے ویزا درخواست مرکز کا کام ایک وصول کرنے والا اور کاغزات کو آگے بھیجھنے والا مرکز ہے تاکہ پاکستان میں رہنے والوں کی طرف سے ہسپانوی ویزے کی بڑھتی ہوئی طلب کے جواب میں ایک بہتر خدمت کی ضمانت دی جا سکے ۔
Ans: آپ ای میل ، ذاتی طور پر یا ہیلپ لائن کے ذریعے سپین ویزا درخواست مرکز سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے لئے ہمارا رابطہ معلومات سیکشن ملاحظہ کریں ۔
Ans: درخواست دہندگان سفر کی تاریخ سے 90 دن پہلے تک درخواست دینے کے لئے آزاد ہیں ۔ تاہم ، درخواست کیلۓ درکار وقت میں کسی بھی غیر متوقع تاخیر سے بچنے کے لئے تمام درخواستیں سفر کی مجوزہ تاریخ سے کم از کم 15 دن پہلے پیش کی جانی چاہئیں ۔
Ans: ویزہ کی درخواست جمع کرانے کے بعد ، اگر ضرورت ہوئی تو مزید دستاویزات درخواست گزار سے مانگی جا سکتی ہیں ۔ ایک بار درخواست مکمل سمجھی گئ تو درخواست کیلۓ درکار وقت 5 سے 10 کام کے دن ہو گے ۔ لہذا، تمام درخواستیں سفر کی مجوزہ تاریخ سے کم از کم 15 دن پہلے پیش کی جانی چاہیئیں ۔
Ans: سپین ویزہ درخواست مرکز ویزہ درخواست تیار نہیں کرتا درخواستیں لیکن قبول کرتا ہے اور سپین کے سفارت خانے اور سپین کے قونصل جنرل کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق درخواستوں پر کاروائی نہیں کرتا ۔
Ans: درخواست دہندگان کو درخواست جمع کرانے کے لئے سپین ویزا درخواست مرکز میں آنے کی ضرورت ہے ۔
Ans: Yes it is mandatory to come personally.
ذاتی طور پر آنا لازمی ہے ۔ آپ اپنی ویزہ درخواست جمع کرانے کے لئے کسی بھی نمائندے کونہیں بھیج سکتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ پاسپورٹ کی وصولی کے لئے ، اگر آپ ذاتی طور پر نہیں آ سکتے تو آپ کسی بھی نمائندے کو بھیج سکتے ہیں جسکے پاس آپ کی طرف سے اجازت نامہ ، شناختی دستاویز ( تصویر والے شناختی ثبوت کی کاپی ) اورBLS انٹرنیشنل کی طرف سے جاری کردہ اعتراف کی رسید موجود ہے ۔ کوئ بھی ڈاک کے ذریعے بجھوائ گئ درخواست قابل قبول نہیں ہو گی اور بغیر کاروائی واپس کر دی جاۓ گی ۔ آپ کو اپنی درخواست جمع کرانے کے لئے سپین ویزہ درخواست مرکز میں خود آنا ہو گا ۔
Ans: درخواست دہندگان درخواست جمع کرانے کسی بھی کام کے دن مخصوص اوقات میں درخواست مرکز آ سکتے ہیں ۔ درخواست دہندگان کو دروازے پر ایک ٹوکن لینے اور انتظار گاہ میں بیٹھنے کے لئے کہا جاۓ گا ( آپ ہمارے عرضی جمع کرانے والے کاؤنٹر پر رجوع کر سکتے ہیں جب آپ کا ٹوکن نمبر پکارا جاۓ ) ۔ کاؤنٹر پر موجود ہمارے افسران آپ کی درخواست وصل کرنے کے بعد اس بات کا اطمینان کریں گے کہ دستاویزات مکمل ہیں اور تصویر مطلوبہ معیار پورا کرتی ہے ۔ آپ کے پاسپورٹ کی تاریخ منسوخی ، خالی صفحات اور ماضی میں کۓ گۓ سفر کی جانچ پڑتال کی جائے گی ۔ آپ نے جس قسم کے ویزہ کیلۓ درخواست دی ہو گی اسی کے مطابق آپ سے فیس وصول کی جاۓ گی اور آپ نے جو دستاویزات جمع کرائ ہونگی انہیں سپین کے قونصل خانے کی طرف سے جاری ہدایات کے مطابق جانچا جاۓ گا ۔ آپ کو ادا کی جانے والی فیس کی مد میں ایک رسید جاری کی جائے گی اور پاسپورٹ وصولی کا اعترافی ثبوت دیا جاۓ گا ۔
Ans: سپین ویزا درخواست مرکز صرف ایک درخواست وصولی کا مرکز ہے اورایک ممکنہ درخواست دہندہ کو کسی بھی ویزہ کی قسم کی سفارش یا مشورہ دینے کا مجاز نہیں ۔ درخواست دہندہ کو خود تلاش کرنا ہو گا کہ وہ قسم کے ویزہ کیلئے اہل ہے اور ایسا سفر کے مقصد پر مبنی ہو سکتا ہے ۔ ایسا دورہ کر کے کیا جا سکتا ہے ۔
Ans: جب ویزہ کی قسم کا فیصلہ ہو جاۓ تو درخواست دہندگان اس مخصوص ویزہ قسم کیلۓ مطلوبہ دستاویزات سپین ویزہ درخواست مرکز کی درج ذیل ویب سائٹ دیکھیں؛ https://pak.blsspainvisa.com/ چونکہ دستاویزات واپس نہیں ہونگی اسلۓ فوٹو کاپیاں جمع کرانے کی سفارش کی جاتی ہے ۔ اصل صرف وہاں جمع کروائیں جہاں کہا جاۓ ۔
Ans:
سب سے پہلے، آپ کو سپین کے سفارت خانے یا اسلام آباد میں سپین کے جنرل قونصلیٹ سے براہ راست رابطہ کرنا چاہیے ۔ ہم سے رابطہ کریں لنک دیکھیں ۔ contact.php.
آپ کو واضح طور پر اس بات کی وضاحت کرنی چاہئے ۔
Ans: اگر آپ کی درخواست کے ساتھ دستاویزات نہیں ہیں جو پاکستان میں سپین کے سفارت خانے اور اسلام آباد میں سپین کے قونصل جنرل کی طرف سے مانگے گۓ ہیں تو آپ سے پوچھا جاۓ گا کہ کیا آپ دستاویزات کے بغیر درخواست کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتے ہیں ۔ اگر آپ اس بات پر رضامند ہوں تو آپکی درخواست کا ہمارے نظام میں اندراج ہو جاۓ گا اور مزید کارروائی کے لئے قبول کی جاۓ گی ۔ برائے مہربانی نوٹ کیجۓ کہ نامکمل درخواستوں پر مزید کارروائی میں تاخیر ہو سکتی ہے ۔
Ans: ایک بارآپ کی درخواست ہمارے نظام میں درجہو گئ تو آپ کو ادا کردہ فیس کی رسید جاری کیی جائے گی اور یوں آپ یہاں سے اپنے ویزے پر نظر رکھ سکیں گے ؛ https://pak.blsspainvisa.com/
Ans: ہر ویزہ درخواست پر ایک ویزہ کی فیس لاگو ہے جو آپ کی منتخب کردہ ویزہ کی قسم کے مطابق ہو گی ۔ یہ نقد ادا کرنا ضروری ہے ۔
Ans: ایک بار درخواست پر اسپین سفارت خانے یا قونصل جنرل کی طرف سے عملدرآمد ہو جاۓ اور آپکا پاسپورٹ ویزہ درخواست مرکز کو واپس کر دیا جاۓ ، آپ کو اپنے پاسپورٹ کی وصولی کے لئے اپنی رسید اور اعترافی ثبوت لانے کی ضرورت ہو گی ۔ پاس بیک اوقات ( پاسپورٹ کی واپسی ) کے لئے ، ہم سے رابطے کا صفحے دیکھیں ۔
Ans: آپ کی غیر موجودگی میں آپکے نمائندے کے نام پر آپ کی جانب سے ایک تحریری اجازت نامہ کی ضرورت ہو گی ، آپ کی رسید کے ساتھ ساتھ اس کی شناخت کے ثبوت کی تصویری کاپی بھی ساتھ ہونی چاہۓ ۔
Ans: سپین ویزا درخواست مرکز آپ کی درخواست کورئیر کر سکتے ہیں جب تک آپ کی طرف سے فراہم کردہ پتہ ہمارے شراکت دار کورئیر وصول کر سکتا ہے یعنی بلیو ڈارٹ کوریر ۔
Ans: اگر پاکستان میں سپین کے سفارت خانے یا اسلام آباد میں سپین کے قونصل جنرل آپ کی درخواست واپس نہ کر سکیں کیونکہ انہین اضافی دستاویزات کی ضرورت ہے تو وہ ایک ذاتی انٹرویو کے لیے آپکو وقت دیں گے یا پھر انہیں ہوم آفس ساتھ ہم آہنگی کیلۓ اضافی وقت کی ضرورت ہے ، تو ان سب اطلاعات کیلۓ ایک خط درخواست دہندہ کو انفرادی طور پر بھیجا جاتا ہے ۔ یہ خط سپین ویزا درخواست مرکز میں رہتا ہے جب تک درخواست گزار یا کوئی مجاز نمائندہ اسے وصول نہ کر لے ؛