ہوائی اڈے کا ٹرانزٹ ویزہ صرف شینگن علاقے سے گذرنے کیلۓ ہے اوراس ویزہ کے درخواست دہندگان ہوائی اڈے کا ٹرانزٹ ایریا چھوڑ نہیں سکتے ۔
محترم درخواست دہندگان، ایجنٹس اور نمائندگان، نظر ثانی شدہ ویزا فیس اور سروس چارجز لاگو ہیں:
ویزہ فیس پاکستانی روپوں میں | ویزہ کی قسم |
---|---|
ہوائی اڈے پر ٹرانزٹ ویزا | 27,740/- |
چھ سال سےکم عمر بچوں کیلۓ مختصر مدتی ویزا کی درخواست | مفت |
چھے سے بارہ سال تک کے بچوں کےلۓ | 13,870/- |
اوپر درج شدہ ویزہ کی فیس صرف نقد ادا کی جائے گی ۔
نوٹ : ایک بچے کے لئے ویزا فیس کی چھوٹ صرف مختصر مدت کے زمرے میں قابل عمل ہے اگر درخواست جمع کراتے وقت بچے کی عمر 6 سال سے کم ہے ۔
'یہ فیس کبھی بھی بغیر نوٹس تبدیل ہو سکتی ہے۔'
BLS انٹرنیشنل خدمات کی قیمت
ہسپانوی ویزہ درخواست مرکز میں درخواست دہندہ سے -/ 5,209 روپے کا سروس چارج لگایا جائے گا (بشمول 15 فیصد سروس ٹیکس اور تعلیمی سیس)۔ چھے سال سے کم عمر بچے سروس چارج سے مستثنی ہیں ۔
نوٹ کیجۓ؛ :
نوٹ : ہمیں افسوس ہے کہ ہم ان تقاضوں کو پورا نہ کرنے والی تصاویر کو قبول نہیں کر سکتے ۔
براۓ مہربانی اپنی ایک حالیہ تصویر ( زیادہ سے زیادہ 6 ماہ پرانی ) فراہم کریں جسے پہلے پاسپورٹ کیلۓ استعمال نہیں کیا گیا ۔ تصویر رنگدار ہونی چاہئے اور ؛
نوٹ: براہ کرم مندرجہ بالا ہدایات پراحتیاط سے عمل کریں ۔ اگر ان تقاضوں کو مد نظر نہ رکھا گیا تو آپ کی درخواست نامکمل تصور کی جائے گی ۔ ان ضروریات کو پورا کرنے کیلۓ ہمارے مرکز میں تصویر کی سہولت دستیاب ہے ۔
سپین ویزا درخواست مرکز میں قبول درخواستیں سپین کے سفارت خانے میں اگلے کام کے دن پر پیش کی جائیں گی ۔ ایک بار درخواست پیش کر دی گئی تو درخواست گزار سے مزید اسی کی تائید میں اضافی دستاویزات کی درخواست کی جا سکتی ہے ۔ اسپین کے سفارت خانے کی طرف سے موصول ہدایات کے مطابق براہ مہربانی نوٹ کریں کہ درخواست کے متعلق فیصلے کا کم از کم وقت ( کیس سے کیس کی بنیاد پر تاخیر ہو سکتی ہے ) 15 دن ہے ۔
تمام درخواستیں سفر کی مجوزہ تاریخ سسے کم از کم 15 دن پہلے پیش کیی جانی چاہئیں تاکہ درخواست کی بابت کسی بھی فیصلے کی غیرمتوقع تاخیر ک سد باب ہو سکے ۔
برائے مہربانی نوٹ کریں ، سیٹلائٹ مرکز میں جمع کرائی گئی درخواست کو اسلام آباد / لاہور / کراچی جاتے ہوئے راستے میں 72-48 گھنٹے تک لگ سکتے ہیں ۔ سیٹلائٹ مراکز سے موصول ہونے والی تمام درخواستیں اگلے کام کے دن پر سفارتخانے بھیجی جائیں گی ۔
درخواست کے متعلق فیصلے کا وقتBLS انٹرنیشنل سروسز میں درخواست جمع کرانے کی تاریخ کو چھوڑ کر شروع ہو گا ۔
درخواست دہندگان جو اپنی درخواست پر جلد فیصلہ چاہتے ہیں انہیں اعلان فارم.بھرنا ہو گا ۔
ویزا درخواست فارم ( انگریزی زبان ) ۔
ویزا درخواست فارم ( ہسپانوی زبان ) ۔
ویزا کی درخواست کے مرکز میں جمع کرائی گئی تمام درخواستیں انگریزی / ہسپانوی درخواست فارم پر ہونی چاہیئں ۔
براۓ مہربانی نوٹ کریں ؛
فارم PDF کی شکل میں ہیں
آپ کو اس فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ایک " ایڈوب ایکروبیٹ ریڈر " کی ضرورت ہوگی ۔
ایڈوب ایکروبیٹ ریڈر حاصل کیجۓ ۔
درخواست فارم حاصل کرنے کیلۓ ؛
یا