سپین کےویزہ کے لئے درخواست پاکستان میں pakistan flag
ہمیں فالو کریں۔
  • facebook icon
  • instagram icon
  • twitter icon
  • linkedin-in icon
inner banner

اعلیٰ تعلیم یافتہ ویزا

مجموعی جائزہ

اعلیٰ تعلیم یافتہ ویزا

ویزہ کی فیس

محترم درخواست دہندگان، ایجنٹس اور نمائندگان، نظر ثانی شدہ ویزا فیس اور سروس چارجز لاگو ہیں:

ویزہ کی قسم ویزہ فیس پاکستانی روپوں میں
بالغ PKR 27,740
6 سال سے کم عمر کے بچے PKR 27,740
6-12 سال کے درمیان بچے PKR 27,740
BLS سروس فیس PKR 5,209

نوٹ کیجۓ؛ :

  • The above mentioned Visa Fee is to be paid only by cash.
  • The applicable Visa Fee in Pakistani rupee is as per the current exchange rate. It is subject to change without notice.
  • The fee is non-refundable.

تصویر کی خصوصیات

photo requirement

نوٹ : ہمیں افسوس ہے کہ ہم ان تقاضوں کو پورا نہ کرنے والی تصاویر کو قبول نہیں کر سکتے ۔

براۓ مہربانی اپنی ایک حالیہ تصویر ( زیادہ سے زیادہ 6 ماہ پرانی ) فراہم کریں جسے پہلے پاسپورٹ کیلۓ استعمال نہیں کیا گیا ۔ تصویر رنگدار ہونی چاہئے اور ؛

  • سفید پس منظر میں لی گئ ہو تاکہ خدوخال واضح ہوں اور پس منظر کے برعکس نظر آءیں ۔
  • صاف شفاف ہو ، چہرہ مکمل سامنے ہو اور آگے دینے کے قابل ہو ۔
  • عام فوٹو گرافی کے کاغذ کا پرنٹ ( کیمرا پرنٹ ) ۔
  • بغیر مسکراہٹ کے مکمل چہرہ جس پر نہ عینک ہو اور کوئ ٹوپی یا ہیٹ یا کوئ اور چیز جو سر ڈھکے سواۓ کسی مزھبی عقیدے کی وجہ سے ۔
  • براہ کرم ، تصویر کو ویزہ درخواست فارم پر چسپاں کیجۓ ۔

نوٹ: براہ کرم مندرجہ بالا ہدایات پراحتیاط سے عمل کریں ۔ اگر ان تقاضوں کو مد نظر نہ رکھا گیا تو آپ کی درخواست نامکمل تصور کی جائے گی ۔ ان ضروریات کو پورا کرنے کیلۓ ہمارے مرکز میں تصویر کی سہولت دستیاب ہے ۔

فارم حاصل کیجۓ

قومی ویزا درخواست فارم