اس سائٹ کے تمام مندرجات صرف عام معلومات یا استعمال کے لئے ہیں ۔ یہ کسی بھی قسم کا مشورہ نہیں ہے اور نہ ہی کسی بھی قسم کا فیصلے کرتے ہوۓ ( یا نہ کرتے ہوۓ ) ان پر بھروسہ نہیں کرنا چاہئے ۔ اس سائٹ کے ذریعے معلومات "جیسی ہے جہاں ہے" کی بنیاد پر فراہم کی جاتی ہیں ۔ کسی بھی معاملے یا معلومات میں تمام قسم کی ظاہر یا اشارے کی ضمانتیں بغیر کسی حد کے ، اشارے کے طور پر کاروباری ضمانتیں ، کسی خاص مقصد کے لئے دیکھ بھال ، اور غیر خلاف ورزی کی تمام ضمانتوں سے دستبرداری کا اعلان کیا جاتا ہے اور خارج کی جاتی ہیں ۔
BLSانٹرنیشنل اور اس کی اصل کمپنی سے ملحق یا شریک کار کسی بھی وقت نقصانات کے لئے ذمہ دار نہیں ( کسی حد کے بغیر سمیت کاروباری منصوبوں یا منافع کے نقصان کے ) جو کسی معاہدہ ، حق تلفی ، یا سائٹ اور اسکے کے مندرجات کا استعمال نہ کرسکنے کی وجہ سے ، یا اس کے مواد پر کسی کام کے ہونے یا نہ ہونے سے ، مواصلات یا کارکردگی ، غلطی ، بھول ، رکاوٹ ، منسوخی ، عیب ، تاخیر آپریشن یا ٹرانسمیشن ، کمپیوٹر وائرس ، لائن کی ناکامی ، تبدیلی ، چوری یا تباہی یا غیر مجاز رسائی یا اس ویب سائٹ پر موجود معلومات کے استعمال ، غرض کسی وجہ سے نقصانات کے لئے ذمہ دار نہیں ۔ کوئی نمائندگی ، ضمانت یا سند ، یا کچھ بھی نہیں دی جا سکتی براۓ درستگی ، مناسبت ، پائیداری ، تکمیل ، موزونیت ، یا معلومات کا ہونا کسی خاص صورتحال کے لئے۔
ویب سائٹ پر بعض لنکس تیسری پارٹیوں کے ہیں جن پر BLS انٹرنیشنل کا کوئی کنٹرول ، رابطہ ، یا دوسری صورت میں یا کوئ کاروبار نہیں کیونکہ یہ لنکس انٹرنیشنل کے باہر سے ہیں ۔ آپ اتفاق کرتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ اس طرح کی ویب سائٹس پر پہنچ کر آپ BLSانٹرنیشنل کی ویب سائٹ سے باہر ہیں ۔BLS انٹرنیشنل نہ ہی کسی فیصلے کی توثیق یا وارنٹی فراہم کرتا ہے اور نہ ہی کسی بھی نقصان کی ذمہ داری قبول کرتا ہے جو معلومات کی صداقت / فراہمی کی وجہ سے ہو ۔ ان سائٹس پر کوئ نقصان ، براہ راست یا نتیجے میں ، یا مقامی یا بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی جو آپکے وہاں پہنچے سے ہو اور کوئ لین دین کیا جاۓ انٹرنیشنل کی ذمہ داری نہیں ۔
BLSانٹرنیشنل کی کسی بھی تاخیر کے لئے کوئی ذمہ داری نہیں ہو گی ، یا کسی ویزے کی درخواست ، پاسپورٹ یا دیگر دستاویزات کے گم ہونے یا نقصان کی وجہ سے ، یا کسی بھی درخواست، پاسپورٹ یا دستاویز کی کسی تیسری پارٹی ، ڈاک یا کورئیر سروس کے قبضے میں ہونے کی وجہ سے سمیت ان ویزہ درخواستوں ، پاسپورٹ اور دیگر دستاویزات کیBLS انٹرنیشنل اور سپین کے سفارت خانے / سپین قونصلیٹ کے درمیان کی نقل و حمل یاBLS انٹرنیشنل کی طرف سے واپس ویزہ درخواست گزار کی طرف بھیجے جا رہے ہوں ۔
مختصر پیغام رسانی کی خدمات لاتعلقی اور حدود و شرائط
- مختصر پیغام رسانی کی سروس ( ایس ایم ایس ) درخواست دہندہ کو فراہم ویزہ کی درخواست کے عمل کے حوالے سے ویزہ درخواست گزار کو موجودہ حیثیت پر با خبررکھنے کے لئے ہے ۔ ایس ایم ایس کے ذریغے سے فراہم کردہ معلومات اسپین کے سفارت خانے اسلام آباد کی طرف سے ہوتی ہیں ۔ جبکہ BSL انٹرنیشنل اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ ویزہ درخواست گزارکو فراہم کردہ معلومات فوری طور پر اور درست طریقے سے بہم پہنچائ جائیں ۔ ویزہ درخواست گزار ہر وقت اس بات کا ذمہ دارذمہ دار ہے کہ ایس ایم ایس کے متن سے ہم آہنگ موبائل فون نمبر پاس رکھے اور دستیاب بناۓ جس پر انٹرنیشنل ویزہ درخواست گزار کو ویزہ کی درخواست کی حیثیت کے بارے میں ٹیکسٹ پیغامات بھیج سکے ۔ ویزہ درخواست گزار ایس ایم ایس خدمات وصول کرنے کے قابل ایک موبائل نیٹ ورک کے رابطے کو یقینی بنانے کے لئے ذمہ دار ہے ۔ویزہ درخواست گزار کو اس بات کو سمجھنا چاہیۓ کہ اگر اسکا موبائل فون بند ہے یا کسی بھی وجہ کی بناء پر منقطع ہے یا نشریات سے باہر ہے 24 گھنٹے یا اس سے زیادہ کی مدت کے لئے تو ویزہ درخواست گزار کے موبائل کا نظام درخواست گزار کے ایس ایم ایس پیغامات کو حذف کر سکتا ہے ۔
- ایس ایم ایس فراہم کرنے کا وقت کئی عوامل پر منحصر ہے جیسا کہ موبائل کے نظام پر بوجھ اور ویزہ درخواست گزار کا موبائل فون پہنچ میں ہے یا نہیں یا فون اسوقت چل رہا ہے کہ نہیں ، اسلۓ BLS انٹرنیشل اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتا ۔BSL انٹرنیشل کوئ موبائل نظام کا چلانے والا ادارہ نہیں اسلۓ ایس ایم ایس ٹیکسٹ پیغامات کی ترسیل کی ضمانت نہیں ۔
- ویزہ درخواست گزار اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ اس نے ایس ایم ایس پیغامات وصول کرنے کیلئے موبائل فون کا درست نمبر دیا ہے اور یہ کہ ویزہ درخواست گزار اس نمبر کا جائز قانونی صارف ہے یا پھر ویزہ درخواست گزار کے پاس موبائل فون کے مالک یا جائز قانونی صارف کی رضامندی ہے موبائل نمبر کی خدمات کا استعمال کر سکے ۔ ویزہ درخواست گزار یہ تسلیم کرتا ہے کہ کسی دوسرے شخص کے موبائل فون کا استعمال ، غلط موبائل فون نمبر کا دینا ، ایس ایم ایس پیغامات وصول کرنے کیلئے بلا اجازت استعمال ، ہو سکتا ہے کہ ویزہ درخواست گزار کی خفیہ معلومات کا انکشاف ہو اور ایسا انکشاف ویزہ درخواست گزار کی اپنی ذمہ داری پر ہو گا ۔
- ایک بار خریدی گئ خدمات ویزہ درخواست گزار کو تب تک دستیاب ہونگی جب تک درخواست پر کارروائ مکمل نہیں ہو جاتی یا پھر BSLانٹرنیشل اپنی ویب سائٹ کے ذریعے وقت بتاۓ http://pak.blsspainvisa.com۔ انٹرنیشل کسی بھی وقت اور پیشگی نوٹس کے بغیر اس سروس کو واپس لینے کا حق محفوظ رکھتا ہے ۔
- ویزہ درخواست گزار ایس ایم ایس خدمات کو کسی صورت استعمال نہ کرے ( نہ کسی تیسری پارٹی کو اجازت دے ) کہ غیر ضروری ای میل ، غیر قانونی ، جارحانہ ، غیر مہذب ، نامناسب ، فحش یا دھمکی آمیز جسکی وجہ سے کسی تیسری پارٹی کے حقوق کی خلاف ورزی ہو یا انکو جھنجھلاہٹ ، تکلیف یا فالتو پریشانی ہو ۔ اگرویزہ درخواست گزار اس پیراۓ کی خلاف ورزی کرے توBSL انٹرنیشل ایس ایم ایس خدمات کو واپس لینے کا حق محفوظ رکھتا ہے ۔ اگـرBSL انٹرنیشل ( اپنی صوابدید پر ) یہ سمجھے کہ ایس ایم ایس خدمات اس طرح کے مقاصد کے لئے استعمال ہو رہی ہیں تو بھی خدمات واپس لے سکتا ہے ۔
- اپنے کام کی وجوہات کی بنا پر BSL انٹرنیشل اپنی خدمات کی تکنیکی تفصیلات تبدیل کر سکٹا ہے ۔ جب بھی کوئ ایسی تبدیلی ہو تو ان شرائط و ضوابط کو اسی مطابقت سے تبدیل سمجھا جاۓ ۔
- ویزہ درخواست گزار تسلیم کرتا ہے کہ ایس ایم ایس خدمات کسی بھی وقت ویزہ درخواست گزار کے موبائل فون کے نظام کے ساتھ مسائل کی وجہ سے غاط طور پر متاثر ہو سکتا ہے ، ان دیکھے حالات سمیت لامحدود نظام کے مسائل بھی شامل ہیں ۔BSL انٹرنیشل ویزہ درخواست گزار کے آگے کسی بھی نقصان ، اخراجات جو براہ راست یا بلاواسطہ ہوں ذمہ دار نہیں اگر ویزہ درخواست گزار کی طرف سے کسی بھی مشکلات کے نتیجے میں موبائل فون سروس فراہم کرنے والوں کی طرف سے ۔ پیرا نمبر 7 کے اندر رکاوٹوں سے مشروط BSLانٹرنیشل اپنی خدمات مہارت اور مناسب دیکھ بھال کے ساتھ سر انجام دیتا ہے ۔
- اگر ویزہ درخواست گزار کو ان خدمات سے متعلقہ ایس ایم ایس موصول نہیں ہوتا ہے تو ، ویزہ درخواست گزار کو ای میل یا ہیلپ لائن نمبرز کے ذریعےBSL انٹرنیشل مطلع کرنا چاہیے ۔
- ایس ایم ایس سروس اسلام آباد میں سپین کے سفارت خانے سے موصول BSLانٹرنیشل کو دی گئ معلومات کی بنیاد پر ویزہ کی درخواست کی موجودہ حیثیت کی بابت بتاتا ہے ۔
- ویزہ درخواست گزار کو یہ خدمات استعمال کرنےکیلۓ اس ویب سائٹ پر دستیاب ہدایات سے رجوع کرنا چاہئے
- ویزہ درخواست گزار اتفاق کرتا ہے کہ دی گئ تمام ہدایات پر عمل کرے گا سمیت سیکورٹی کی ہدایات کے ۔ ہمیں یہ حق حاصل ہو گا کہ ان ہدایات پر عمل میں کوتاہی ان شرائط و ضوابط کی خلاف ورزی مانیں اور یہ حق بھی ہوگا کہ ویزہ درخواست گزار کو ان خدمات سے منع کر دیں ۔
- ویزہ درخواست گزار ایس ایم ایس کے جاری ہونے کے اخراجات کی ادائیگی کے لئے ذمہ دار ہے ۔ ایک بار ایس ایم ایس سروس کے لئے ادا کۓ گۓ اخراجات کسی بھی صورت میں واپس نہیں ہوں گے۔
- ویزہ درخواست گزار اپنی صوابدید پر غیر مجاز افراد کی ان خدمات تک رسائی حاصل کرنے کو روکنے کے لئے تمام مناسب اقدامات اٹھا نے کا ذمہ دار ہو کا ۔
- BSLانٹرنیشل معلومات منتقل کرنے کے لئے معلومات پر ہر ممکن احتیاط سے ترسیل کا عمل کرتا ہے ۔BSL انٹرنیشل کے مناسب کنٹرول سے باہر کسی بھی غیر متوقع واقعات اور حالات کے ذمہ دار انٹرنیشل نہیں ہے ۔
- BSLانٹرنیشل اپنی صوابدید پر اپنی تمام خدمات کی فراہمی عارضی طور پر معطل کر سکتا ہے اگر ایسی فراہمی سے کسی بھی ٹیلی کمیونیکیشن کی خدمات کا معیار متاثر ہو سکتا ہے بشمولBSL انٹرنیشل کی طرف سے فراہم کی گئ خدمات ۔
- BSLانٹرنیشل خاص طور پر ایسی تمام ذمہ داری کو خارج از امکان سمجھتا ہے ( بشمول کوتاہی کے ) جس میں کسی تیسرے فریق کی معلومات یا دیگر مواد ایس ایم ایس کی پیغام رسانی کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہو یا دستیاب کیا جاۓ ۔
- یہ شرائط و ضوابط پاکستان کے قانون کے تابع ہیں اور دونوں فریق پاکستان کی عدالتوں کے دائرہ اختیار کو مانیں ۔
ڈاٹا کا تحفظ
- ڈیٹا کی وصولی
ذاتی ڈیٹا کا تحفظ اور اسکا خفیہ رہناBSL انٹرنیشل کے لئے بہت اہم ہے سمیت اس کے دیگر تجارتی شراکت داروں اور ملحقہ اداروں ( جو آگے چل کر ہوں ) کے ۔ ذاتی ڈیٹا پر کارروائی کرتے اور جمع کرتے وقت BSL انٹرنیشل کسی بھی لازمی ڈیٹا کے تحفظ کی قانون سازی پر عمل کرتا ہے ۔ جب بھی آپ ایک ویزہ درخواست مرکزمیں ایس ایم ایس خدمات کے لئے درخواست دینےکے عمل میں ہوں ، ہم کیس کے مطابق ( سفارت خانے کی ہدایات کے مطابق ) مندرجہ ذیل معلومات اکٹھا اور ذخیرہ کرتے ہیں ؛ آپ کا پورا نام، آپ کا موبائل نمبر اور ای میل ، آپ کے ایس ایم ایس کے زبان کی ترجیح اور وہ ملک جس کے لئے آپ نے ویزہ کی درخواست پر کاروائی کے مقاصد کے لئے ویزہ کی درخواست دی ہے ۔
- تیسری پارٹی کو انکشاف
تمام لازمی ڈیٹا کے تحفظ کے قوانین کے مطابقBSL انٹرنیشل جانب سے ڈیٹا پر کارروائی تیسرے فریقوں کو دی جا سکتی ہے ۔ اس تناظر میں آپ کے ڈیٹا کو بیرون ملک بھی منتقل کیا جا سکتا ہے ۔آپ کا ڈیٹا جمع کرنے والے کے علاوہBSL انٹرنیشل کے اندر کسی دوسرے پر منکشف ہو سکتا ہے ۔ ڈیٹا اسی حد تک ان دیگر انٹرنیشل اداروں کی طرف سے استعمال کیا جا سکتا ہے جس حد تکBSL انٹرنیشل ایک ادارے کے طور پر اس کا استعمال کرنے کی حقدار ہے ۔ آپ کا ڈیٹا خفیہ رکھا جاتا ہے اور تیسری پارٹی پرمنکشف نہیں ہو گا ما سواۓ کہ BSLانٹرنیشل کو ویزہ معاہدے سے متعلق ذمہ داریوں کیلۓ ضروری ہو ، یا لازمی قانون کے تحت ضروری ہو خاص طور پر اگر مجاز حکام کہیں یا پھرBSL انٹرنیشل حقوق کو بچانے کیلۓ ۔
- ڈیٹا کا استعمال
جمع شدہ اعداد و شمار پر نیک نیتی سے عملدرآمد کیا جائے گا اور اسے ایس ایم ایس اور ای میل کے ذریعے آپ کی ویزہ درخواست کو آگے منتقل کرنے کے لئے استعمال کیا جائے گا ۔ ہم کسی بھی دوسرے مقصد کے لئے آپ کی معلومات کو استعمال کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے ۔
دھوکہ دہی سے کام کی پیشکش سے بچیۓ
دھوکہ دہی سے نوکری / روزگار کی پیشکش
انٹرنیشنل کو معلوم ہوا ہے کہ کچھ لوگ انفرادی طور پر خود کو BSL انٹرنیشنل کے کارندے یا نمائندے ظاہر کرتے ہوۓ لوگوں سے رابطہ کیا ہے اور دھوکہ دہی / فرضی روزگار کے مواقع پیش کۓ ہیں تاکہ ان کی ذاتی معلومات چوری کر سکیں یا لوگوں سے رقم بٹور لیں ۔ اگر آپکو ایسی ملازمت کی پیشکش ہو جس میں کسی بھی فیس / رقم کی ادائیگی کا مطالبہ ہو یا کام کے ویزے کا وعدہ ہو تو ہم آپ کو محطاط رہنے اور عقل سے کام لینے کا مشورہ دیتے ہیں ۔ ایسی پیشکش مکمل طور پر جعلی اور درست نہیں ہیں ۔BSL انٹرنیشنل کوئی ملازمت دینے والا دفتر نہیں اور ملازمت کی خدمات کی پیشکش نہیں کر تا ۔ دھوکے باز بنیادی طور پر انٹرنیٹ، ای میل، فون وغیرہ کے ذریعے کام کرتے ہیں ۔ ہم لوگوں کو خبردار کرتے ہیں کہ ایسے دھوکے سے ہوشیار رہیں ۔
براۓ مہربانی مشورہ دیا جاتا ہے کہBSL انٹرنیشنل ویزہ کے طریقہ کارپرکا کرنے والی کمپنی ہے اور ہم ویزہ درخواست سے متعلق حکومت اور سفارتی مشنوں کے ساتھ ان کی انتظامی ضروریات کو پورا کرنے کیلۓ کام کرتے ہیں ۔ نہ توBSL انٹرنیشنل اور نہ ہی اس کے نمائندے کسی بھی صورت میں لوگوں سے رقم کا تقاضا کریں گےBSL انٹرنیشنل میں یا اس سے باہر روزگار کے مواقع پیش کرتے ہوۓ ۔ اگر آپ کو BSL انٹرنیشنل سے کوئی بھی پیشکش موصول ہوتی ہے جو رقم کے بارے میں ہو تو یہ دھوکہ دہی ہے ۔
بھرتی فراڈ کی علامات کا انتباہ
ذیل میں دی گئی بھرتی فراڈ کی کچھ مثالیں ہیں جوBSL انٹرنیشنل کے عمل ، اخلاقی طرز عمل کے برخلاف ہو ؛
- ای میلBSL انٹرنیشنل کے دفتر سے متعلق ای میل اکاؤنٹ سے نہیں بھیجا جاتا بلکہ ایک مفت ای میل سروس جیسے ہاٹ میل، جی میل، آؤٹ لک، یاہو، وغیرہ استعمال ہوتی ہے ۔ یہ بھی ممکن ہے کہ ای میل ایک جعلی ای میل اکاؤنٹ سے بھیج دیا جاتا ہے ۔
- آپ کو نجی یا خفیہ معلومات ظاہر کرنے کے لئے کہا جاتا ہے ۔
- آپ کو فون پر یا ایک فوری میسنجر قسم کے پروگرام کے ذریعے انٹرویو دینے سے کہا جاتا ہے ۔
- آپ کو فیس / رقم ادا کرنے کی درخواست کی جاتی ہے ۔
- آپ کو جعلی بھرتی دستاویزات مکمل کرنے کی درخواست کی جاتی ہے جیسے کہ کوئی درخواست یا روزگار ویزہ فارم (BSL انٹرنیشنل کا نام اور لوگو جعلی / من گھڑت ہو سکتا ہے اور بلا اجازت چپھا ہو سکتا ہے ) ۔
- فوری طور پر اصرار ۔
- رقم کے لئے درخواست کی جائے گی کہ کام کا اجازت نامہ ، ویزہ درخواست یا ایسے کسی اور کام کیلۓ چاہیۓ ۔
اس طرح کے افعال شاید دھوکہ دینے یا متاثرین سے ذاتی معلومات حاصل کرنے کے لئے ہیں ۔
ان افراد کی سرگرمیوں پر فوجداری اور سول واجبات لاگو ہیں ۔BSL انٹرنیشنل اس طرح کے معاملے کو سنجیدگی سے لیتا ہے اور اس طرح کی غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف قانونی کارروائی اورچھان بین کرنے کے مجاز قانون نافذ کرنے والے اداروں سے رابطہ کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے جبکہ یہ پتا لگانے اور ان افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کے لئے اکثر مشکل پیش آتی ہے ۔
لہذا ، اگر آپ کو تحریری یا زبانی طور پر ایک درخواست موصول ہوتی ہے ایک انٹرویو یا ایک کام کی پیشکش کے لئے جسکے بارے میں آپکو یقین ہے کہ جعلی یا مشکوک ہے یا ہو سکتی ہے تو ان کو نظر انداز کریں ۔ BSL انٹرنیشنل کے ساتھ اس بات کی تصدیق ہو سکتی ہےcommunications@blsinternational.com
اگر آپ کو معلوم ہو کہ فراڈ کا ارتکاب کیا جا رہا ہے تو، ہم فوری طور پر مقامی پولیس اور / یا کسی بھی مجاز حکام سے رابطہ کریں اور ہمیں بھی مطلع رکھنے کے لئے فراڈ کی اطلاع اس ای میل پر دیں ۔
کسی بھی حالت کے تحتBSL انٹرنیشنل کسی بھی نقصان ، نقصانات ، یا اخراجات ان غیر مجاز افراد کی سرگرمیوں کے نتیجے میں تکلیف کے لئے ذمہ دار نہ ہو گا ۔