Pakistan BLS Spain Visa: Additional Services for Spain Visa from Pakistani Citizen 

BLS Logo

سپین کےویزہ کے لئے درخواست پاکستان میں

دیگر خدمات

BLSانٹرنیشنل میں، ہم مسلسل گاہکوں کے اطمینان کو بڑھانے کے لئے وسیع البنیاد انتہائی بہترین خدمات پیش کرنے کے لئے کوشش کرتے ہیں ۔ درخواست دہندگان کے تجربے کو یادگار بنانے کےلۓ ہماری مسلسل کوشش ہے اور مندرجہ ذیل خدمات پیش کرنا ایک اعزاز ہے ؛

سپین سفر کرنے کیلے کے لیے ٹریول انشورنس لازمی ہے۔ آپ اپنیانشورنس کسی بھی مجاز انشورنس کمپنی سے حاصل کر سکتے ہیں یا ابھی اپنی ٹریول انشورنس حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

خدمات قیمت پاکستانی روپے میں
Printing (Per Page) 50.00 PKR
Flexi hours 1,500.00 PKR
فارم کا پر کرنا روپے 1,500.00 فی فارم
کے ذریعے انتباہ SMS روپے 750.00 SMS فی
فوٹوکاپی روپے 20.00 فی صفحہ
تصویر چار تصویروں کے 1,000.00 روپے
Courier PKR 3,000.00 per passport
Premium Lounge 5,000.00 PKR
Prime Time Service 1,500.00 PKR/ فی فارم
Request appointment Call us Feedback