سپین کےویزہ کے لئے درخواست پاکستان میں pakistan flag
ہمیں فالو کریں۔
  • facebook icon
  • instagram icon
  • twitter icon
  • linkedin-in icon
inner banner

ویزہ براۓ سیاحت

مجموعی جائزہ

ویزہ کے اس زمرے میں سپین میں زیادہ سے زیادہ تین ماہ رکنے کی خواہش رکھنے والے لوگ آتے ہیں۔ اس ویزہ کیلۓ درخواست تب ہی دی جا سکتی ہے جب کسی شخص کے پاس سپین میں کوئ ضمانتی نہ ہواوراسکی ٹکٹ کسی سیاحتی ایجنسی کے ذریعے خریدی گئbls ہو اور ہوٹل کی بکنگ بھی ہو۔

درخواست گزار کو ثبوت مہیا کرنا ہو گا کہ وہ ویزہ کی اس قسم کے تحت آتا ہے۔

ویزہ کی فیس

محترم درخواست دہندگان، ایجنٹس اور نمائندگان، نظر ثانی شدہ ویزا فیس اور سروس چارجز لاگو ہیں:

ویزہ فیس پاکستانی روپوں میں ویزہ کی قسم
سیاحت  27,740/-
چھ سال سےکم عمر بچوں کیلۓ مختصر مدتی ویزا کی درخواست مفت
چھے سے بارہ سال تک کے بچوں کےلۓ   13,870/-

بالاالزکر فیس صرف نقد ادا کی جا سکتی ہے۔

نوٹ؛ ایک بچے کے لئے ویزا فیس کی چھوٹ صرف مختصر مدت کے ویزہ کی صورت میں قابل عمل ہےاگر ، بچے کی عمر جمع کرانے کی تاریخ کے وقت 6 سال سے کم ہے تو۔

فیس اطلاع کے بغیر تبدیل کی جا سکتی ہے۔ ویزہ

انٹرنیشنل سروس چارج BLS

ہسپانوی ویزہ درخواست مرکز میں درخواست دہندہ سے -/ 5,209 روپے کا سروس چارج لگایا جائے گا (بشمول 15 فیصد سروس ٹیکس اور تعلیمی سیس)۔ چھے سال سے کم عمر بچے سروس چارج سے مستثنی ہیں ۔

براہ مہربانی نوٹ کریں

  • ویزہ فیس پاکستانی روپیہ میں موجودہ شرح تبادلہ پر لاگو ہے ۔ یہ شرح تبادلہ کبھی بھی بغیر نوٹس تبدیل ہو سکتی ہے۔
  • فیس ناقابل واپسی ہے

درکار کاغزات

"چیک لسٹ"

تصویر کی خصوصیات

photo requirement

نوٹ : ہمیں افسوس ہے کہ ہم ان تقاضوں کو پورا نہ کرنے والی تصاویر کو قبول نہیں کر سکتے ۔

براۓ مہربانی اپنی ایک حالیہ تصویر ( زیادہ سے زیادہ 6 ماہ پرانی ) فراہم کریں جسے پہلے پاسپورٹ کیلۓ استعمال نہیں کیا گیا ۔ تصویر رنگدار ہونی چاہئے اور ؛

  • سفید پس منظر میں لی گئ ہو تاکہ خدوخال واضح ہوں اور پس منظر کے برعکس نظر آءیں ۔
  • صاف شفاف ہو ، چہرہ مکمل سامنے ہو اور آگے دینے کے قابل ہو ۔
  • عام فوٹو گرافی کے کاغذ کا پرنٹ ( کیمرا پرنٹ ) ۔
  • بغیر مسکراہٹ کے مکمل چہرہ جس پر نہ عینک ہو اور کوئ ٹوپی یا ہیٹ یا کوئ اور چیز جو سر ڈھکے سواۓ کسی مزھبی عقیدے کی وجہ سے ۔
  • براہ کرم ، تصویر کو ویزہ درخواست فارم پر چسپاں کیجۓ ۔

نوٹ: براہ کرم مندرجہ بالا ہدایات پراحتیاط سے عمل کریں ۔ اگر ان تقاضوں کو مد نظر نہ رکھا گیا تو آپ کی درخواست نامکمل تصور کی جائے گی ۔ ان ضروریات کو پورا کرنے کیلۓ ہمارے مرکز میں تصویر کی سہولت دستیاب ہے ۔

درخواست کیلۓ درکار وقت

سپین ویزا درخواست مرکز میں قبول درخواستیں سپین کے سفارت خانے میں اگلے کام کے دن پر پیش کی جائیں گی ۔ ایک بار درخواست پیش کر دی گئی تو درخواست گزار سے مزید اسی کی تائید میں اضافی دستاویزات کی درخواست کی جا سکتی ہے ۔ اسپین کے سفارت خانے کی طرف سے موصول ہدایات کے مطابق براہ مہربانی نوٹ کریں کہ درخواست کے متعلق فیصلے کا کم از کم وقت ( کیس سے کیس کی بنیاد پر تاخیر ہو سکتی ہے ) 15 دن ہے ۔

تمام درخواستیں سفر کی مجوزہ تاریخ سسے کم از کم 15 دن پہلے پیش کیی جانی چاہئیں تاکہ درخواست کی بابت کسی بھی فیصلے کی غیرمتوقع تاخیر ک سد باب ہو سکے ۔

برائے مہربانی نوٹ کریں ، سیٹلائٹ مرکز میں جمع کرائی گئی درخواست کو اسلام آباد / لاہور / کراچی جاتے ہوئے راستے میں 72-48 گھنٹے تک لگ سکتے ہیں ۔ سیٹلائٹ مراکز سے موصول ہونے والی تمام درخواستیں اگلے کام کے دن پر سفارتخانے بھیجی جائیں گی ۔

درخواست کے متعلق فیصلے کا وقتBLS انٹرنیشنل سروسز میں درخواست جمع کرانے کی تاریخ کو چھوڑ کر شروع ہو گا ۔

درخواست دہندگان جو اپنی درخواست پر جلد فیصلہ چاہتے ہیں انہیں اعلان فارم.بھرنا ہو گا ۔

فارم حاصل کیجۓ

ویزا درخواست فارم ( انگریزی زبان ) ۔

ویزا درخواست فارم ( ہسپانوی زبان ) ۔

ویزا کی درخواست کے مرکز میں جمع کرائی گئی تمام درخواستیں انگریزی / ہسپانوی درخواست فارم پر ہونی چاہیئں ۔

براۓ مہربانی نوٹ کریں ؛

فارم PDF کی شکل میں ہیں

آپ کو اس فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ایک " ایڈوب ایکروبیٹ ریڈر " کی ضرورت ہوگی ۔

Adobe Acrobat Reader

ایڈوب ایکروبیٹ ریڈر حاصل کیجۓ ۔

درخواست فارم حاصل کرنے کیلۓ ؛

  • اوپر دۓ گۓ لنک پر کلک کیجۓ
  • جب فارم کھلے ، اپنے کمپیوٹر پر فارم کو " سیو " کریں

یا

  • مطلوبہ لنک پر اپنے ماؤس پر دائیاں بٹن دبائیں
  • فہرست میں سے ھدف محفوظ کو چنیں
  • اپنے کمپیوٹر پر فارم کو " سیو " کریں