Pakistan BLS Spain Visa: About Us for Spain Visa from Pakistan 

BLS Logo

سپین کےویزہ کے لئے درخواست پاکستان میں

سپین ویزا درخواست مرکز میں خوش آمدید

BSLانٹرنیشنل سروسز پاکستان انکارپوریٹڈ پاکستان میںBSL انٹرنیشنل سروسز لمیٹڈ کی قانونی شناخت ہے ۔ اصل کمپنی "BSL انٹرنیشنل سروسز لمیٹڈ" کا ہیڈ کوارٹر اسلام آباد ، پاکستان میں واقع ہے ۔ یہ ایک ماہر سروس ہے جو دنیا بھر میں سفارتی مشنوں کو ویزہ ، پاسپورٹ ، قونصلر، توثیق اور تصدیقی خدمات باہر رہتے ہوۓ فراہم کر رہی ہے ۔

انٹرنیشنل بیرون ملک اور پاکستان میں سفارتی مشنوں کے لۓ ایک قابل اعتماد شریک کار ہے جوانتظامی اور غیر فیصلہ سازی کے ساتھ ویزہ ، پاسپورٹ اور درخواستوں کی توثیق کا کام باہر رہتے ہوۓ انجام دیتا ہے ۔ یہ ادارہ اپنے 101 دفاتر کے ذریعے 22 ممالک میں سفارت خانوں کے کام کرتا ہے جن میں مزید چند اور جلد ہی شامل ہونے والے ہیں ۔ اس ادارے کی باہر رہتے ویزہ ، پاسپورٹ ، قونصلر خدمات اور قیمتی اضافی خدمات اسکی صلاحیتوں سے ثابت ہیں ۔ انٹرنیشنل سالانہ 14.3 ملین سے زیادہ درخواستوں میں کارروائی کرتا ہے ۔ ادارہ اس وقت آسٹریا، پولینڈ، لتھوانیا، سپین، متحدہ عرب امارات، کویت، عمان، سعودی عرب، سوڈان، جنوبی کوریا، فلپائن، سنگاپور، بھارت، جنوبی افریقہ ، اور پاکستان میں کام کر رہا ہے اور مزید چند ممالک جلد متوقع ہیں ۔ اسوقت 500 سے زائد اہلکار یہاں کام کر رہے ہیں جنکی دیانتداری ہر شک و شبہ سے بالاتر ہے ۔

Request appointment Call us Feedback