Pakistan BLS Spain Visa: Security Rules for Spain Visa from Pakistan 

BLS Logo

سپین کےویزہ کے لئے درخواست پاکستان میں

سلامتی کے قواعد

سلامتی کے ضابطے آپ کو درج ذیل کاموں کی اجازت نہیں دیتے ؛

  • موبائل فونز، لیپ ٹاپ ، ، الیکٹرانک کتابوں ، تصویر اور ویڈیو کیمرا ،iPODs کے ساتھ ساتھ دیگر خودکار الیکٹرانک آلات کا استعمال ، اور الیکٹرانک میڈیا اسٹوریج ممنوع ہیں ۔ ویزہ درخواست سینٹر کا دورہ کرتے ہوئے ان آلات کو بند کر دینا چاہئے ۔
  • ویزا درخواست سینٹر کے دورے کے دوران ممنوعہ اشیاء (لائسنس اور پرمٹ کی ممکنہ موجودگی کے باوجود) یہ ہیں ؛
    • 1. آتشیں ہتھیار، ہوا بندوقیں اور تکلیف دہ بندوق ،
    • 2. بجلی کا جھٹکا ، اسپرے اور اپنے دفاع کے دوسرے ذرائع ،
    • 3. سرد سٹیل کا اسلحہ، چھیدنے اور کاٹنے کی اشیا اور گھریلو سامان سمیت ،
    • 4. بارود ، دھماکہ خیز مواد ، آتش گیر مادہ ، اور آتشبازی ،
    • 5. زہر اور زہریلا مادہ
    • 6. مہربند لفافے یا دیگر سامان ، ماسواۓ وہ چیزیں جو دکھائی دیں ،
    • 7. بڑے سوٹ کیس یا بیگ ، جن کی چیکنگ پیچیدہ ہو ،
    • 8. الکحل مشروبات اور خوراک
  • فراہم کی گئ یہ فہرست حتمی نہیں ہے ۔ دیگر اشیاء کا ممنوع ہونا سیکورٹی عملے کی صوابدید پر مبنی ہے ۔
  • آپکے پاسپورٹ اور ویزہ کی درخواست کے متعلق کاغذات پر مشتمل فولڈر مناسب سیکورٹی چیک کے بعد ہمارے ویزہ درخواست سینٹر کے اندر آنے کی اجازت دی جائے گی ۔ کوئی قابل اعتراض چیزجو مندرجہ بالا فہرست میں درج ہے ، کو مرکز کے اندر لے جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور ہم اس کی تحویل کے لئے کوئی ذمہ داری نہیں لے سکتے ۔
  • براہ مہربانی نوٹ کریں ، ہم عام طور پر ویزہ درخواست دہندگان کے ساتھ دوستوں، رشتہ داروں، یا کاروباری افراد کو داخلے کی اجازت نہیں دیتے ماسواۓ خصوصی ضروریات کے ( مثال کے طور پر جسمانی معذور ، بوڑھے درخواست دہندگان ، کمزور سماعت والے افراد یا جہاں ترجمانی ضرری ہو ) ۔
  • ویزہ سینٹر میں آپ کی سیکورٹی کے لئے سی سی ٹی وی نظام نصب ہے ۔
  • ویزہ درخواست مرکز میں ممنوع اشیاء یا آپ کے ذاتی سامان کو سٹور کرنے کے لئے کوئی سہولت موجود نہیں ہے ۔ آپ کو ویزہ سینٹر میں داخلے سے پہلے متبادل انتظامات کرنا ہوں گے ۔
Request appointment Call us Feedback