Pakistan BLS Spain Visa: Customer Experience, Customer Feedback for Spain Visa from Pakistan
Close X

Feedback Form



BLS Logo

سپین کےویزہ کے لئے درخواست پاکستان میں

کسٹمر کا تجربہ

BSLانٹرنیشنل میں ٹیمیں عالمی معیار کی سروس فراہم کرنے کے لئے مصروف عمل ہیں ۔ ہر ٹیم کی یہ کوشش ہے کہ ہر وقت ایک ہموار اور پیشہ ورانہ خدمات فراہم کی جائیں ۔ آپ کی رائے اس وجہ سے، انتہائی اہمیت کی حامل ہے اور کسٹمر کی رائے کا عمل درخواست دہندگان کو کسی بھی موڑ پر تنظیم تک پہنچنے کے قابل بناتا ہے ۔ اس بات کی یقین دہانی دی جاتی ہے کہ موصول ہونے والی سب کی آراء توجہ کے ساتھ اور بہت تفصیل سے نمٹا جاتا ہے ۔

مثبت فیڈ بیک کو ایک تعریف سمجھا جاتا ھے اور اسے عملے کے اعتراف کی پیمائش اور انہیں انعامات دینے کیلۓ استعمال کیا جاتا ہے ۔ تعریف ہمیشہ سے حوصلہ افزا ہے اور یہ اعلی معیار قائم کرنے کے لئے ٹیموں کی حوصلہ افزائی کا حصہ ہے ۔

ہماری سروس کا تجربہ ذیل میں درج کسی بھی ذریعے سے بیان کی جا سکتی ہے

اپنی قیمتی آراء سے اس ای میل پر مطلع کیجۓ feedback.isb@blshelpline.com

اقدام ؛

  • سروس / عملے کے لئے مبارکباد
  • BLSکسٹمر ٹیم کی تعریف
  • عملے کو تعریفی سند دی جاتی ہے

تعمیری آراء میں شکایت کو مسلسل بہتری کے لئے ایک موقع کے طور پر سمجھا جاتا ہے ۔ تنظیم کا شکایت کے ازالہ کا طریقہ کار بروقت ردعمل ہے اور اس بات کی یقین دہانی پر ثابت قدم ہے ۔

سروس تجربے کیلۓ توجہ کی ضرورت پڑ سکتی ہے اور آراء کا اظہارذیل میں درج کسی بھی ذریعے سے بیان کیا جا سکتا ہے ۔

اپنی قیمتی آراء سے اس ای میل پر مطلع کیجۓ feedback.isb@blshelpline.com

اقدام ؛

  • آپ کی رائے کا موصول ہونا سروس / عملے کے بارے میں
  • گاہک کی معاونت کی ٹیم کو شکایت موصول ہونا
  • آراء ککا متعلقہ سپروائزر کے ساتھ اشتراک کیا جاتا ہے
  • سپروائزر شکایت کی چھان بین کرتا ہے اور اسکا جواب دیتا ہے ۔اگر تسلی بخش جواب نہیں ہے تو شکایت کا جواب دوبارہ بھی دیا جا سکتا ہے ۔

مہیا کی جانے والی سروس کا اندازہ کرنے کے لئے آپ کی رائے ایک بہترین اور تعمیری نقطہ ہے ۔ مسلسل بہتری کے نقطہ نظر سے یہ بہترین طرز عمل ہے اور اپنے کام میں بہترین تنظیموں کیلۓ ایک معیار ہے ۔

ہماری سروس کا تجربہ ذیل میں درج کسی بھی ذریعے سے بیان کی جا سکتی ہے

اپنی قیمتی آراء سے اس ای میل پر مطلع کیجۓ feedback.isb@blshelpline.com

اقدام ؛

  • BSLسروس / عملے کے بارے میں فراہم کردہ تاثرات کسٹمر معاونت کی ٹیم کو آراء موصول
  • آراء کو مطمئن یا غیر مطمئن منتخب تصور کیا جاتا ہے اور تمام شراکت دارمطلع کۓ جاتے ہیں ۔
  • تمام ڈیلٹا پر کام ہو چکا ہے اور ایلفا کو بہترین قدر کے طور پر مشترک جانا جاتا ہے ۔
Request appointment Call us Feedback